Registered with Government of India under Indian Trusts Act. Also registered under:
(a) Sections 12 A & 80 G of Income-tax Act and
(b) Foreign Contribution Regulation Act.

 
line decor
   HOME  ::  
line decor

 


 

Share |

Ittehaad-e Madaaris


السلام علیکم ، ہم مسلمانان ہند کے دینی استحکام میں مدارس کا زبردست مثبت کردار ہوتا ہے۔ اس مظہر قدرت کو مزید فروغ دینے کے لئے مدارس ہند کا اتحاد کارگر ہو گا۔ اس لسلہ میں زکواۂ فاؤنڈیشن آف انڈیا کی یہ ادنی پیشکش ہے۔ مدارس کے منتظمین خواتین و حضرات کو پسند آئے تو برائے مہربانی یہ فارم آن لائن بھر کے اپلوڈ کر دیں۔

و باللہ توفیق والہدایہ